Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

منامہ اور محرق کو جوڑنے کے لئے نیا پل تعمیرکیا جائے گا

منامہ: منامہ اور محرق کو جوڑنے کے لئے نیا پل تعمیر کیا جائے گا۔ وزارت تعمیرات وبلدیات نے کہا ہے کہ نئے پل کی تعمیر کا کام مئی سے شروع ہوگا۔ اندازے کے مطابق نیا پل2020تک تیار ہوجائے گا۔ اس پر ایک سو ملین ریال لاگت آئے گی۔ نئے پل کو رنگ روڈ اور بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والے نئے پل سے بھی جوڑ دیا جائے گا۔
 
 

شیئر: