Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

اسلام آباد کی خاتون جم ٹرینر، جو مردوں سے کم نہیں

ہمارا معاشرہ بنیادی طور پر مردوں کا معاشرہ ہے اور یہاں خواتین کو کمزور سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اسلام آباد کے ایک جم کی خاتون ٹرینر ماہ رخ آصف اس تاثر کو غلط ثابت کر رہی ہیں اور بہت سی خواتین کو تربیت دے رہی ہیں۔ مزید تفصیلات شیمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: