Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

جدہ میں پاکستانی آموں کی بہار

جدہ کی مارکیٹوں میں پاکستانی آم دستیاب ہے۔ یہاں سندھڑی، چونسا، انور رٹول، لنگڑا، دسہری اور دیسی آم کی اقسام مقبول ہیں۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: