Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

قصیم میں پیر کو اسکول بند

قصیم: قصیم میں آج پیر کو اسکول بند رہیں گے۔ قصیم محکمہ تعلیم نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ قصیم میں موسمی خرابی کے باعث پیر کو تمام اسکول بند رہیں۔ یہ فیصلہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی پر کیا گیا ہے۔ بچوں اور اساتذہ کی سلامتی کے لئے تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جارہی ہیں۔
 
 

شیئر: