Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کویت: غیرملکیوں پر صحت خدمات فیس میں اضافہ نہیں ہوا

کویت سٹی:کویت میں مقیم غیرملکیوں پر صحت خدمات فیس میں اضافہ نہیں ہوا۔ وزیر صحت ڈاکٹر جمال الحربی نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منظوری تک غیرملکیوں سے صحت خدمات کی فیس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے غیرملکیوں پر صحت خدمات کی فیس میں اضافہ کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔ واضح رہے کہ کویتی پارلیمنٹ میں غیرملکیوں سے صحت خدمات کی فیس میں اضافہ اور دیگر حکومتی خدمات پر فیس عائد کرنے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔
 
 

شیئر: