Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

تائیوان کا سفید گینڈا ایما ’محبت کی تلاش‘ میں جاپان پہنچ گیا

تائیوان کے ایک چڑیا گھر کا سفید گینڈا ’ایما‘ محبت کی تلاش میں جاپان پہنچ گیا۔ جاپان کے ایک چڑیا گھر کو بھی سفید گینڈوں کی افزائش نسل کی ضرورت تھی۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: