Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فارمنگ کے دور میں قدرتی شہد کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟

اگرچہ اب دنیا بھر میں مکھیوں کی فارمنگ سے بڑی مقدار میں شہد حاصل کیا جاتا ہے لیکن اب بھی قدرتی جنگلی شہد کی بہت طلب اور افادیت ہے۔ یہ شہد جنگلوں اور پہاڑوں سے کیسے حاصل کیا جاتا ہے اور پھر اس کو کشید کر کے کیسے شفاف پیکیجنگ میں منتقل کیا جاتا ہے دیکھیے خرم شہزاد کی چکوال کے ایک قدرتی شہد کے مرکز میں بنائی گئی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ 

شیئر: