Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

گھوٹکی ٹرین حادثہ: مسافروں کی سب سے پہلے مدد کس نے کی؟

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں چند روز قبل ٹرینوں میں تصادم کے بعد متاثرہ افراد کی مدد کے لیے سب سے پہلے پہنچنے والے مقامی خاندان کے افراد حادثے کا آنکھوں دیکھا حال اور امدادی کارروائیوں کی تفصیل بیان کرتے ہیں۔ جانیں کہ جائے حادثہ پر پہنچ کر انہوں نے کیا دیکھا۔

شیئر: