Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان میں اب گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ویکسین لگوائیں!

پاکستان کے شہر لاہور میں ملک کے پہلے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔ اب آپ قذافی سٹیڈیم کے باہر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ویکسین لگوا سکتے ہیں، دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: