Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

گذشتہ سال بجٹ کیسے پاس ہوا اور منظوری میں اپوزیشن کا کردار کیا رہا؟

تحریک انصاف کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعداد کا فرق کم ہونے کی وجہ سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ کہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت کو بجٹ منظوری میں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے جس کا پارلیمانی زبان میں مطلب عدم اعتماد کہلاتا ہے اور حکومت ٹوٹ جاتی ہے۔ گذشتہ سال بجٹ کیسے پاس ہوا اور منظوری میں اپوزیشن کا کردار کیا رہا؟ بشیر چوہدری سے جانیے۔۔۔

شیئر: