Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

یہ حادثہ نہیں دہشت گردی ہے: کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو میں چار پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کے قتل کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ظالمانہ اور پرتشدد انداز میں ان افراد کی جانیں لی گئیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔‘

شیئر: