Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گھوٹکی ٹرین حادثے پر او آئی سی کا اظہار افسوس

’حادثے میں جو لوگ زخمی ہوئے ہیں ان کی شفایابی کے لئے دعا کرتے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
او آئی سی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق انہوں نے حکومت پاکستان سمیت ہلاک شدگان کے اعزہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے۔
ڈاکٹر یوسف العثیمین نے کہا ہے کہ ’ٹرین حادثے میں جو لوگ زخمی ہوئے ان کی جلد شفایابی کی دعا کرتے ہیں‘۔

شیئر: