Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ایمیزون کے پاکستان میں آنے سے کیا ہوگا؟

آن لائن خرید و فرخت کے لیے دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو  سیلرلسٹ یعنی فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرنے سے پاکستانی تاجروں اور کاروباری حضرات کے لیے ایک بڑی عالمی مارکیٹ کھلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اب پاکستانی مصنوعات دنیا کی سب سے مشہور ای کامرس ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: