Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

دریا سوکھنے لگے تو سمندر بنا مچھلیوں کا گھر

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں خشک سالی نے رواں سال دریاؤں کو وقت سے پہلے ہی خشک کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس صورت حال کی وجہ سے ریاستی حکام اپنی مشہور مچھلی چنوک سالمن کو بحرالکاہل تک پہنچنے میں مدد دینے کے لیے پوری شد و مد سے آپریشن کر رہے ہیں۔ مچھلیوں کو سڑک کے راستے درجنوں بڑے ٹینکر والے ٹرکوں کے ذریعے سمندر میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

شیئر: