Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایک گھر ایسا جہاں ایک یا دو نہیں بلکہ سینکڑوں مور

یوں تو کئی گھروں میں اکا دکا مور پالے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک یا دو نہیں بلکہ سینکڑوں مور ہیں۔ ایک گھر میں ان موروں کو قدرتی ماحول کیسے دیا گیا ہے اور ان کے پالنے کی تراکیب جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں۔

شیئر: