Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عادل الجبیر سے چیک کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات 

دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ عادل الجبیر سے چیک کے نائب وزیر خارجہ نے ریاض دفتر خارجہ میں ملاقات کی ہے۔
دونوں عہدیداروں نے سعودی عرب اور چیک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے۔ 

باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔( فوٹو ایس پی اے)

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عادل الجبیر اور چیک کے نائب وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر چیک کے نائب وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد میں شامل عہدیدار اور سعودی دفتر خارجہ کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔   

شیئر: