Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ریاض روڈ پر حادثہ، 4ہلاک

ریاض ... حریملا ریاض روڈ پر گاڑی کو عقب سے ٹرک کی ٹکر کے باعث 4افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ہلال احمر کے ترجمان نے بتایا کہ 3امدادی ٹیمیں حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ بھیج دی گئی تھیں۔میتوں کو سرد خانے میں محفوظ کرادیا گیاجبکہ زخمیوں کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 

شیئر: