Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

الشرقیہ میں کنگ خالد روڈ پر الثقبہ پل بدھ تک بند رہے گا 

الثقبہ پل پر ضروری اصلاح و مرمت کا کام ہورہا ہے(فوٹو اخبار 24)
سعودی عر ب کے مشرقی ریجن میں وزارت نقل و حمل نے کنگ خالد روڈ کے الثقبہ پل پیر سے بدھ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 ایئربیس پل اور اسکان الخبر پل متبادل راستے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔(فوٹو اخبار 24)

اخبار 24 کے مطابق وزارت نقل و حمل کا کہنا ہے کہ الثقبہ پل پر ضروری اصلاح و مرمت کا کام ہورہا ہے اس وجہ سے اسے عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔
وزارت نقل و حمل نے بیان میں کہا کہ ڈرائیور ایئربیس پل اور اسکان الخبر پل  متبادل راستے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ 

شیئر: