Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

‘توت کو خشک کرکے ڈرائی فروٹ کیسے بنایا جاتا ہے؟

ہتوت یا توت کو اپنے منفرد ذائقہ کی بدولت بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ سرد علاقوں کا یہ پھل زیادہ تر لوگ ترو تازہ کھانا پسند کرتے ہیں ۔ مستونگ میں کاشت کار توت کے خاص قسم کے باغات لگاکر انہیں خشک کرکے ڈرائی فروٹ کے طور پر بھی فروخت کرتے ہیں۔مستونگ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: