Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ہنسی مذاق میں کورونا کے بارے میں آگاہی پھیلاتا ممبئی کا ’جوکر‘

کورونا سے بری طرح متاثرہ انڈیا کے شہر ممبئی میں ایک سوشل ورکر اشوک کُرمی نے کچی آبادیوں میں وبا کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے ’جوکر‘ کا لباس پہن رکھا ہے، ان کے گرد بچوں کا ہجوم اکٹھا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: