Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

’ہمیں تو گلہ ہے کہ احتساب ہو ہی نہیں رہا‘

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اردو نیوز کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ’مجھے بتائیں حکومت کون سا احتساب کر رہی ہے؟ ہمیں تو گلہ ہے کہ احتساب ہو ہی نہیں رہا۔ حکومت کون سا احتساب کر رہی ہے؟‘
وفاقی وزیر نے مطالبہ کیا کہ ’سابق اور موجودہ حکومتوں کا مکمل احتساب کیا جائے۔‘
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا مکمل انٹرویو یہاں پڑھیں

شیئر: