Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کیمرے کی آنکھ سے پرندوں کا ’شکار‘ کرنے والا شکاری

وائلڈ لائف فوٹوگرافر میجر (ر) ریاض خان مارگلہ ٹریلز پر نایاب پرندوں کی تصاویر کھینچ کر اسے لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تاکہ یہ بتا سکیں کہ پاکستان میں اچھا قدرتی ماحول ہے۔ ان کے بقول کورونا کی وبا میں پرندوں کی مختلف اقسام نے یہاں بسیرا کر لیا ہے، دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: