Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

چھوٹے کالے ریچھ کی لاہور سے اسلام آباد واپسی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ڈبو ریچھ کی ماں کو شکاریوں نے مار دیا تھا۔ چند روز قبل ڈبو کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وائلڈ لائف نے ننھے ریچھ کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا، لیکن اب ڈبو کو دوبارہ لاہور سے اسلام آباد چڑیا گھر منقتل کر دیا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: