Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

چین میں جنگلی ہاتھیوں کا شہر پر دھاوا

چین میں ہاتھیوں کے ایک گروہ نے ملک کے جنوب مغربی علاقے کے دیہات میں فصلوں کو تباہ کر دیا ہے جس سے کسانوں کولاکھوں ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔
یہ بات تاحال واضح نہیں ہو سکی کہ جنگلی ہاتھی یونن صوبے کے مخصوص علاقے سے باہر کیسے نکلے تاہم ہاتھیوں نے مکئی کی فصل اکھاڑی اور ایک گودام میں گھس کر وہاں ذخیرہ کی گئی اشیا کھا لیں۔
خبر کی مکمل تفصیل یہاں پڑھیں

شیئر: