Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

اسلام آباد میں پلاسٹک کی بوتل کے لیے کوڑا دان نہیں اب ری سائیکلنگ مشین

پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے کے لیے اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں 'ریورس وینڈنگ مشین' نصب کی گئی ہے جس کی مدد سے پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کر کے دوبارہ استعمال میں لایا جائے گا۔ یہ مشین کس طرح کام کرتی ہے دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: