Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

لاک ڈاؤن سے فرار، دبئی کے لگژری ولاز کی فروخت دگنی

کورونا کی عالمی وبا کے بعد سے دبئی میں لگژری ولاز کی فروخت میں دگنی ہو گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران دبئی کے مصنوعی جزیرے پام جمیرہ اور گالف کورس سٹیٹ امیر شخصیات کی توجہ کا مرکز بنے رہے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: