Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

بحرین: غیرملکی سرمایہ کاروں میں نصف ہندوستانی

منامہ: بحرین میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں میں نصف تعداد ہندوستانیوں کی ہے۔ مقامی اخبار الوسط کے مطابق وزیر صنعت وتجارت زاید الزیانی نے بتایا کہ 2016کے دوران بحرین میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی تعداد 1930تھی۔ ان میں سے 968 ہندوستانی ہیں۔ یہ ملک میں 11ملین دینار کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ 
 

شیئر: