Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

کورونا ویکسین لگوائیں، اپارٹمنٹ کے ’لکی ڈرا‘ میں شامل ہو جائیں

ہانگ کانگ میں شہریوں کو ویکسینیشن کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک بزنس مین نے لاکھوں ڈالر مالیت کے اپارٹمنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے والے لکی ڈرا میں شامل ہو کر قسمت آزما سکتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: