Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

صرافہ کی دکانوں میں امسال 30فیصد کم منافع

مکہ مکرمہ کی صرافہ دکانوں میں امسال 30فیصد کم منافع ہوا ۔ حاجیوں نے صرافہ کی دکانوں میں غیر ملکی کرنسی کو ریال میں بدلنے کے بجائے اپنے ملکوں سے ریال لے آئے ۔ صرافہ دکانوں کے مالکان کا کہنا ہے کہ سب سے زےادہ ترکی ، مصری ، انڈونیشی اور ملائیشیائی حجاج نے اپنے ملکوں کی کرنسی کا تبادلہ کیا ۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال کی کمی کی بنیادی وجہ حجاج کی تعداد میں کمی بھی ہے ۔ 

شیئر: