Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جنگ بندی کے بعد غزہ میں کھیل اور تفریحی سرگرمیاں

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے بعد غزہ میں پبلک مقامات کی رونقین بحال ہونے لگیں۔ فلسطینی نوجوانوں نے پارکوں میں سکیٹ بورڈنگ اور پارکو کا شاندا مظاہرہ کیا۔ نوجوان کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کی بحالی پر کیا کہتے ہیں دیکھیں اس ویڈیو میں  

شیئر: