Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

تیز رفتار گاڑی سکیورٹی گارڈ کے کیمپ سے ٹکرا گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ شہباز میں اٹارنی جنرل کے گھر کے باہرتیزرفتارگاڑی سکیورٹی کیمپ میں گھس گئی۔ حادثے میں سکیورٹی کیمپ میں موجود بنگلے کا ڈرائیور فیضان ہلاک جبکہ گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

شیئر: