Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انیتا کریم کا خطرناک کھیل میں کچھ کر دکھانے کا عزم

گلگت بلتستان کی انیتا کریم مکسڈ مارشل آرٹس پلیئر ہیں۔ مکسڈ مارشل آرٹس کو  خطرناک کھیلوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ انیتا کریم کیسے اس خطرناک کھیل کی جانب آئیں؟ دیکھیے منصور علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: