Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

کیا آپ ’ٹڈی سوشی‘ کا ’کُرکُرا مزہ‘ چکھنا چاہیں گے؟

کچی مچھلی سے تیار مشہور جاپانی ڈش سوشی اگر آپ نے نہیں بھی کھائی تو اس کے بارے میں سنا تو ضرور ہوگا لیکن امریکی شیف بن لائے ٹڈیوں سے بنی ایک خاص ڈش تیار کر رہے ہیں جس کا نام ’ٹڈی سوشی‘ ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: