شہزادی جوہرہ بنت محمد بن عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’متوفی شہزادی کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔