Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پتھروں سے بنا سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم گاؤں

سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم پتھروں سے بنا تاریخی قریہ (گاؤں) ذی عین باحہ ریجن میں واقع ہے۔ اس قریے میں بنے مکانات کی چھتوں میں جونیپیر درخت استعمال کیا گیا ہے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: