Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 ستمبر ، 2026 | Monday , September   28, 2026
پیر ، 28 ستمبر ، 2026 | Monday , September   28, 2026

نایاب پتھروں سے تخلیق کردہ فن پارے ’ثقافت کو فروغ دینے کی ایک کوشش‘

کوئٹہ کے محمد آصف کاسی کیلی گرافی، پینٹنگ اور مجسمہ سازی سمیت فنون لطیفہ کے کئی شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں مگر ان کا سب سے منفرد کام بلوچستان میں پائی جانے والی معدنیات اور نایاب پتھروں کے استعمال سے تخلیق کردہ فن پارے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ویڈیو۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: