Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

زندگی کے آثار کی تلاش کے لیے چینی خلائی گاڑی کی مریخ پر لینڈنگ

چین کی ریمورٹ کنٹرول خلائی گاڑی ’ژورونگ‘ سنیچر کو سرخ سیارے پر لینڈ کر گئی ہے۔ شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی اپنی 90 دن کی کھوج کے دوران زندگی کے آثار کی تلاش کرے گی جس میں زمین میں ریڈار داخل کر کے کسی بھی سطح پر پانی اور برف کی تلاش بھی شامل ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: