Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’یقین ہے جہانگیر ترین کے لوگ بجٹ میں حکومت کو ووٹ دیں گے‘

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میں کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ جہانگیر ترین گروپ بجٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دے گا۔ ان کہنا تھا کہ ’چند دنوں میں بجٹ پاس ہو جائے گا اور پھر سیاست آگے بڑھ جائے گی۔‘ مزید دیکھیے وسیم عباسی کے وزیر داخلہ کے ساتھ اس خصوصی انٹرویواس ویڈیو میں

شیئر: