Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

انڈیا: کورونا سے ہزاروں بچے والدین سے محروم

انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں بچے اپنے والدین سے جدا ہو گئے ہیں ایسے میں ان بچوں کی دیکھ بھال کرنا ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ یتیم ہونے والے بچوں میں ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی دو جڑواں بہنیں بھی شامل ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں 

شیئر: