Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

مارگلہ نیشنل پارک کو صاف رکھنے کی مہم میں انتظامیہ بندروں سے پریشان

مارگلہ ہلز نیشنل پارک کو صاف رکھنے کے لیے اسلام آباد کی انتظامیہ نے کوڑے دان نصب کر لیے ہیں تاہم اب بندروں کی وجہ سے بھی انتظامیہ پریشان ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ کوڑے دان ’بندر پروف‘ نہیں۔ دیکھیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: