طالبات کو پریشان کرنیوالا گرفتار جمعہ 10 مارچ 2017 3:00 الخرمہ.... یہاں ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے گرلز کالج کی طالبات کو پریشان کرنے اور انکی جانب فائرنگ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس کے ذریعے گرفتار کرادیا۔ ادارے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ نوجوان نے طالبات کو خوفزدہ کردیا تھا۔ شیئر: واپس اوپر جائیں