Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سمندر کی تیز لہریں، ’پسنی کے ماہی گیر مشکل میں‘

بلوچستان کے علاقے پسنی میں سمندری لہریں روکنے اور کشتیوں کے لنگر انداز ہونے کے لیے ایک جیٹی تعمیر کی گئی تھی تاہم یہ کئی برسوں سے غیر فعال ہے۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ جیٹی فعال نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کشتیاں تیز لہروں سے ٹکرا کر ٹوٹ جاتی ہیں۔ مزید جانیے پسنی سے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: