Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سفری پابندیاں ختم، ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ سے پہلی پرواز روانہ

سعودی عرب میں آج پیر 17 مئی رات ایک بجے سے سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ سعودی سعودی عرب کے ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئی ہیں۔
ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ سے پہلی پرواز رات ایک بجے کے بعد روانہ ہوئی ہے

شیئر: