Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

غزہ میں فلسطینی خاندانوں کی اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ

غزہ میں فلسطینی خاندانوں نے اقوام متحدہ کے ایک سکول میں پناہ لے رکھی ہے۔ یہ خاندان شمالی قصبے بیت لاھیا سے یہاں منتقل ہوئے ہیں۔ غزہ میں حالات کشیدہ ہیں اور اب تک 100 سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: