Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ڈاکٹرز کی عید: ’ہم نے چھٹی کر لی تو عوام کا کیا ہوگا‘

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ کی انچارج ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ یہ عید پہلے بہت ساری گزاری ہوئی عیدوں سے بہت مختلف ہے۔ وہ اپنے پیاروں سے دور ہیں لیکن مریضوں کی خدمت کر رہی ہیں۔ اتوار، عید یا شب برات ہو ان کے لیے چھٹی کا کوئی تصور نہیں۔ مزید دیکھیے شمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں

شیئر: