Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

میٹھی عید پر فینٹسی کوکیز کا مزہ

0 seconds of 2 minutes, 18 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:18
02:18
 

 

میٹھی عید ہو اور گھر کے بنے آرگینگ کوکیز یا کیک ہوں تو عید کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ کووڈ-19  کے دوران گھر سے کوکیز کا آن لائن بزنس شروع کرنے والی دو خواتین کے کوکیز آج جڑواں شہروں میں اِن ڈیمنڈ ہیں۔ ان خواتین کا بطور ہاؤئس وائف سے بیکنگ کا سفر جانیے اسلام آباد سے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: