Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

عید پر مسجد میں اجتماعی دعوت کی صدیوں پرانی روایت

دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر کو اپنی ثقافتی روایات کے ساتھ مناتے ہیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں بھی رواج ہے کہ عید کی صبح ناشتہ یا دوپہر کا کھانا گاؤں کے بچے، بڑے اور بزرگ مل بیٹھ کر مسجد میں کھاتے ہیں۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: