Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

اندرون مملکت سفر کے لیے ویکسینیشن لازمی نہیں

السعودیہ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اندرون مملکت سفر کرنے کےلیے ویکسینیشن کی شرط عائد نہیں کی گئی۔ اندرون ملک سفر کےلیے توکلنا اسٹیٹس کا ہونا لازمی ہے۔
ویب نیوز’عاجل‘ نے سعودیہ ایئر لائن کے ٹوئٹر پر ایک شخص کے سوال پر ایئرلائن کی جانب سے دیئے گئے جواب کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ اندرون مملکت فضائی سفر کے لیے لازمی ہے کہ توکلنا ایپ پر ’محفوظ‘ کا سٹیٹس ظاہر ہو۔
توکلنا ایپ کے سٹیٹس میں اگر کورونا متاثرہ ہونے کی صورت میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو تے البتہ ایسے افراد جو کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہوتے ہیں انہیں وزارت صحت کی جانب سے اپنے گھروں میں آئسولیٹ ہونے کی خصوصی ہدایت جاری کیے جاتی ہیں۔
  

شیئر: