Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

آئس لینڈ: آتش فشاں پہاڑ کے لاوا اگلنے کے ڈرامائی مناظر

آئس لینڈ کے دارالحکومت سے 30 کلو میٹر دور واقع ایک آتش فشاں سے لاوے کے فوارے نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ لاوے کے خوبصورت مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاح اس علاقے کا رخ کر رہے ہیں، دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: