Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حیدر آباد دکن کی حلیم جس میں لذت کے ساتھ غذائیت بھی

انڈین حیدر آباد ایک زمانے سے اپنے مخصوص کھانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، یہاں کی حلیم اپنے منفرد ذئقے کی وجہ سے بہت مقبول ہے اور رمضان میں تو حیدرآباد دکن اور حلیم لازم و ملزوم ہیں۔ یہاں تیار کی جانے والی حلیم کی کیا خاص بات ہے اور یہ کیسے بنائی جاتی ہے دیکھیے حیدرآباد، انڈیا سے ابو زمر کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: